Cómo escribir un contenido de calidad
![](http://q.miximages.com/49500/Quality Content/main-qimg-ec5b96c88d693aaecb11b212d4c06e56.jpg)
¿Cómo escribir contenido de calidad?
Consejos de blogs
بلاگنگ کی تجاویز۔
بلاگنگ ایک ایسی فیلڈ ہے۔ جس میں بلاگر کی بنیادی توجہ اپنے بلاگ کو یا ویب سائٹ کو درجہ بندی میں سب سے اوپر لانا ہے.اور اسکو کرنے کے لیے اچھی معیار کے آرٹیکل / مضمون یا اچھی معیار کی ریسرچ رپورٹ ہونی چاہئیے اگر یہ نہیں ہے تو یہ بلاگنگ کے لیے اچھی بات نہیں ہے۔
یہاں پر آپ کو ہم بتاتے ہے کہ کس طرح آپ اچھے معیار کے مضمون لکھ سکتے ہیں اور اس کی مدد سے آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو درجہ بندی میں اوپر لاسکتے ہیں .
CALIDAD DE CONTENIDO
مواد کا معیار / کیفیت۔
بلاگ یا مضمون لکھنے کے لیے تین باتیں ذہن میں رکھے۔
مواد بالکل منفرد ہو۔-
ایک ایسا تحریری مواد جوقارےئن کے لیے دلچسپ ہو۔-
آپ کا تحریر کردہ مواد قارےئن کو کچھ مفید معلومات دے اور مدد دے۔-
PASO PARA ESCRIBIR UN ARTÍCULO DE CONTENIDO DE CALIDAD
معیاری مواد کے خامل مضمون لکھنے کے لئے مراخل۔
![](http://q.miximages.com/49500/Quality Content/main-qimg-7e7f0ee1d76b0ea82befa1572a4efea4.png)
1. Seleccione el tema sabiamente
۔ منفرد اور دلچسپ موضوع کو منتخب کریں۔
موضوع کا منفرد ہونا ضروری ہے۔ اور اس بات کا یقین کرلیں کہ آپ کا لکھا ہوا مواد پہلے سے انٹرنیٹ پر موجود نا ہو۔
یہ تھوڑا سا مشکل ہے مگر اتنا بھی نہیں ہے مشکل , کیونکہ ہر شخص اپنے ذہن, خیالات اور دما غ کے مطابق لکھتا ہے اور نہ ہی یہ لازمی ہے کہ مختلف
لوگوں کے منطق اور خیالات ایک جیسے ہوں۔
۔آپ جب کسی مصنوغات یا کسی خاص چیز کے بارے میں لکھنا
چاہیں تو سب سے پہلیاس کے فائدے اور نقصانات کے بارے میں پڑ ھ لیں
۔آپ ان لوگوں کے بارے میں سوچیں کہ کونسی کلاس کے لوگ اس قسم کی معلوماتی مواد اور مضمون کے بارے میں پڑھتے ہیں۔اوسںساتات
مدمقابل ویب صفحات پر بھی نظر رکھیں۔
۔ہمیشہ مصدقہ اور مستند معلومات بمعہ خوالہ دیں ، کیونکہ یہ آپ کے پڑھنے والوں کو متوجہ کریگا۔
۔لکھنے سے پہلے اپنی معلوماتی مواداور تمام نکات کے بارے میں بہت زیادہ تخقیق کرلیں اور پھر اس کو لکھے۔ اور اس کے لئے آپ آن لائن زرائع
سے مدد لے سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے انٹرنیٹ کا سہارا لیں اور بلاگنگ کے بارے میں سرچ کریں جس سے آپ کو اپنا موضوع منتخب کرسےگ ںرنےیںں
2. Investigación para lectores
قارئین کے لئے تخقیق
ہمیشہ اپنے قارئین کو خوش کرنے کے لئے کو شش کریں اور اس بارے مین سوچیں کہ ان کو اپنی مفید معلوماتی مواد کےش خررخخززز زےز
اور وہ ان سے کیسے فائدہ اُٹھائے۔
لکھنے سے پہلے ہمیشہ تخقیق کریں اور یہ جاننے کی کوشش کرے کہ قارئین آپ کے بلاگ یا مضمون سے کس قسم کی معلومادالطاتعرتئ
اُٹھاسکتے ہیں۔
3. Interactuar con los lectores
قارئین کے ساتھ مشعول رہیں۔
اپنے بلاگ یا پوسٹ کو اس انداز اور نقطہ نظر سے لکھیں کہ آپ لے قارئین آپ کے ساتھ جڑے رہیں ، اور آپ کے لکھے ہوفظ ہررللطق
اُٹھاسکیں۔
لوگ اُن بلاگرز کے ساتھ منسلک رہتے ہیں جن کے ساتھ وہ آسانی اور ڈائرکٹ صاف طور پر بات کرسکتے ہیں۔ لھذا آپ کو اپنے قارئین یہ کرنا ھوگا۔
آپ کو اپنے قارئین اور زائرین کے ساتھ واضح طور پر جڑنا ہوگا جس سے آپ کے اور آپ کے قارئین کے درمیان مظبوط کککےد وکک
ملیگی۔.دیگر سائیٹس پر اپنے لنکس وغیرہ شئیر کریں تاکہ لوگ آپ کے بلاگ کی جانب متوجہ ہو ،
Facebok مثلاََ
پر شئیر کرنا وغیرہ۔
4. Longitud del puesto
پوسٹ کی لمبائی۔
کچھ پوسٹ یا مضمون کی لمبائی بہت زیادہ ہوتی ہے ، ایسے پوسٹ کو قارئین نہیں پڑھتے کیونکہ وہ بور ہوجاتے بیںراررررررررررررررررررررننننننننننننننننننننن نانجنونننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننن نجننننننن sobre todos los idiomas
اور کچھ پوسٹ بہت ہی چھوٹی ہوتی ہے تو قارئین ایسی پوسٹ کی طرف بھی توجہ نہیں دیتے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ایسی پوسٹ میں معلومات نہیں
ہوتی۔
لھذ آپ کو یہ بات مدنظر رکھنی چاہیے کہ ۔۔۔
کہ آپ کو اپنی پوسٹ کو کچھ اس انداز سے لکھنی چاہیے کہ اگر اُس کی لمبائی زیادہ ہو تو آپ اُس کو کچھ حصوں میں تقریں ت
اور اگر چھوٹی ہے تو اس میں کچھ ملٹی میڈیا یعنی تساویر وغیرہ شامل لرلیں ، اس سے آپ کی پوسٹ سادہ نہیں لگیگی۔
5. El contenido debe ser original
مواد کا اصل ہونا انتہائی ضروری ہے۔
اس بات کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے کہآپ جو بھی پوسٹ کرے وہ بلکل اصلی ہو ، کہیں سے نقل نہ کی گئی ہو کہتخ ہہخ
اور نہ ہی پہلے سے انٹرنیٹ پر موجود ہو۔
Google
کبھی بھی آپ کی نقل شدہ پوسٹ کو درجہ بندی میں شمار نہیں کریگا بلکہ آپ کی سائیٹ کو بند بھی کرسکتا ہے۔
6. Técnicas de SEO
ایس ای او تکنیک
Posicionamiento en buscadores
آپ کے پوسٹ شدہ مواد کو درجہ بندی میں اوپر لانے کے لئیے انتہائی ضروری اور اہمیت کا حامل ہے۔
SEO ہمیشہ اپنے مواد کو
می معیار کے مطابق لکھے جس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
7. Encabezados de calidad
معیاری سُرخیاں
اپنے پوسٹ یا مواد کی سُرخی کچھ اس انداز سے لکھیں یا پیش کرے کہ پڑھنے والا جیسے ہی اس کو پڑھے وہ یہ سوچھنے پہ مجوو
معلوماتی مواد ہے جس کی اسے تلاش تھی۔
8. Cuentacuentos
کہانی سنانا
لوگوں کو کہانی سننا بہت پسند ہے۔
اگر آپ کے ذہن میں کچھ نکات یا کوئی جملہ وغیرہ ہے تو اس کو کہانی کی شکل میں پیش کرے اپنے قارئین کو تاکہ وہ آپ کا مطلب آسانی سے سمجھ لیں .
کبھی کبھی ایک کہانی کے کے ساتھ کوئی منسلکہ مضمون جو آپ کی پوسٹ سے مُتشابہ ہو تو یہ آپ کے قارئین کے لئے تفیووہھبت اروخ
اورمعلومات حاصل کرپائیگا جس سے وہ بار بار آپ کی سائیٹ پر وزٹ کریگا۔
9. Las imágenes y los videos son clave para la perfección
تصاویر وغیرو کاملیت کی کنجی ہے۔
جی ہاں اگر کوئی قاری ایسی پوسٹ پڑھے جس میں کوئی تصویر یا ویڈیو نہ ہو تو وہ بے زار ہوجاتا ہے۔
لیکن اگر ہو تو ، آپ کی پوسٹ رنگین نظر آتی ہے تو ایسی پوسٹ دلکش اور دلچسپ لگتی ہے اور قاری کو لطف ملتا ہےہے۔
جس سے وہ بار بار آپ کی پوسٹ پر آئیگا اور آپ کی پوسٹ کی لائف بڑھیگی اور آسانی سے رینک ہوگا۔
10. Evita la repetición
تکرار سے بچیں۔
پوسٹ یا مواد میں تکرار بوریت اور دلچسپی کو ختم کرتا ہے جس سے آپ کو نقصان ہوتا ہے۔ کیونکہ ایک ہی چیز کو بار بار پڑھنے سے قاری بے زار
ہوجاتا ہے اور اس کی دلچسپی ختم ہوجاتی ہے اور وہ کسی دوسری سائیٹ پہ چلا جاتا ہے۔
مقصد چونکہ دلچسپی کو قائم رکھنا ہے لھذا مخصوص ہونے کی کوشش کرے اور تکرار سے بچیں۔
11. Comienzo irresistiblemente impresionante
ؑغیر معمولی طور پر اچھا آغاز۔
مواد کا ابتدائی پیراگراف انتہائی دلکش ہونا چاہئے تاکہ پڑھنے والاجب اس کو پڑھے تو وہ فوراََ اس بلاگ کی جانبہت۔ج
RESUMEN
خلاصہ
![](http://q.miximages.com/49500/Quality Content/main-qimg-74e0c1aa58defb82e69b953f97e707a8.png)
یہ کچھ مندرجہ بالاتجاویز ہیں جن پر آپ عمل کرکے ایک اعلی معیار کی حامل پوسٹ لکھ سکتے ہیں اور قارئین کو اپنے بلاگ کی جانب متوجہ کرسکتے ہیں .